ابنا: عرب ذرائع کے مطابق صہیونی فوج نے آج جولان پہاڑیوں میں واقع شام کے فوجی ٹھکانوں پر راکٹ حملہ کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق 1973 کے بعد صہیونی فوج کی جانب سے شام کی جولان پہاڑیوں پر یہ پہلا حملہ ہے ۔اس سے قبل صہیونی ریاست کے آرمی چیف "بنی گانتس" نے کہا تھا کہ ممکنہ طور پر اسرائیلی فوج شام میں جاری جنگ میں مداخلت کرسکتی ہے۔ صہیونی ریاست نے 1967 سے شام کی جولان پہاڑیوں کو اپنے قبضے میں لے رکھا ہے۔
۔۔۔۔۔
/110